مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع جنرل حسین دہقان نے اعلان کیا ہے کہ ایران کل مقامی سطح پر تیار کئے گئے " کرار" ٹینک کی رونمائی کرےگا۔ ایرانی وزیر دفاع نے کہا کہ "کرار" ٹینک کے تمام قطعات مقامی سطح پرتیار کئے گئے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ کرار ٹینک کی کل رونمائی کی جائے گی اور یہ ٹینک بڑی مقدار میں ملک کے اندر تیار کیا جارہا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع نے اعلان کیا ہے کہ ایران کل مقامی سطح پر تیار کئے گئے " کرار" ٹینک کی رونمائی کرےگا۔
News ID 1871004
آپ کا تبصرہ